سندھ میں سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سندھ  میں سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ڈی ڈی

سافٹ ویئر Mar 25, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سندھ میں سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈپارٹمنٹ میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی گئی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ڈی ڈی اوز، ہیڈ ماسٹرز، پرنسپلز اور سینئر پرنسپلز کی پوسٹنگ و ٹرانسفر پر پابندی لگائی گئی ہے۔

ترقی یا خالی آسامی پر تعیناتی کی صورت میں بجٹ استعمال اور عدم استعمال کا سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ یا متعلقہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سے تصدیق شدہ ہوگا۔

پابندی سکول سپیسفک بجٹ 26-2025 کی تکمیل تک برقرار رہے گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں