پاکستانیوں نے ایک سال میں کتنے ارب روپے کے موبائل فون درآمد کئے؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

سافٹ ویئر Jul 20, 2026 IDOPRESS

اسلام آ باد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانیوں کی جانب سے ایک سال میں درآمد کیے گئے موبائل فونز کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان نے مالی سال 26-2025 کے دوران 530 ارب 49کروڑ روپےکے موبائل فونز در آمد کئے۔

گزشتہ مالی سال میں موبائل فونزکی درآمدات میں 27 اعشاریہ 24 فیصد کا اضافہ ہوا جبکہ جون2026میں ماہانہ بنیادوں پر 11 اعشاریہ 73 اور سالانہ بنیادوں پر موبائل فونز کی درآمدات ایک اعشاریہ صفرسات فیصد بڑھ گئیں۔

پاکستان کا 30 جون کو ختم ہونے والےگزشتہ مالی سال کے دوران موبائل فونز کی درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا۔

سفارش کریں

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں