کامیاب آپریشنز دشمن کو پیغام ہے کہ پاکستان ناقابلِ شکست ہے: وزیر اعلیٰ مریم نواز

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیوں میں 39 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی

Nov 20, 2025 IDOPRESS

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیوں میں 39 خوارج کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کا پرچم ہمیشہ سر بلند رہے گا،دہشتگردی ہمیشہ کیلئے دفن ہوگی۔ سیکیورٹی فورسز کے جوان مادرِ وطن کے اصل ہیرو،قوم کا فخر اورپاکستان کی ڈھال ہیں۔ کامیاب آپریشنز دشمن کو پیغام ہے کہ پاکستان ناقابلِ شکست ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں