ڈاکٹرز کی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی

 راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے، ڈاکٹرز اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا طبی

جگہ Jan 16, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی3 رکنی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی ہے، ڈاکٹرز اڈیالہ جیل میں قید بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان کا طبی معائنہ کریں گے۔

’’جنگ ‘‘ نے اڈیالہ جیل کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے بعد میڈیکل رپورٹ جیل انتظامیہ کو دی جائے گی۔

بانیٔ پی ٹی آئی کا میڈیکل چیک اپ معمول کی کارروائی ہے۔

جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز اس سے قبل بھی بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ کرچکی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی کا طبی معائنہ جیل انتظامیہ کی درخواست پر کیا جاتا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں