راولپنڈی: تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی، 18سالہ لڑکی جاں بحق

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 18سالہ لڑکی لقمۂ اجل بن گئی ۔ ’’جنگ

جگہ Jan 16, 2026 IDOPRESS

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 18سالہ لڑکی لقمۂ اجل بن گئی ۔


’’جنگ ‘‘ کے مطابق تیز رفتار ڈمپر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار ی۔حادثے میں 18 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی جبکہ موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹی شدید زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں