ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نائینی شہید

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی اور امریکی حملوں میں ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نائینی شہیدہو گئے،ایرانی سرکاری ٹی وی نے علی محمد نائینی کی

جگہ Mar 20, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی اور امریکی حملوں میں ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب علی محمد نائینی شہیدہو گئے،ایرانی سرکاری ٹی وی نے علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کردی۔

رپورٹس کے مطابق حالیہ حملوں میں کئی اعلیٰ ایرانی عہدیدار نشانہ بن چکے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں