شوہر نے مجھے ڈالرز میں عیدی دی: حنا نیازی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف پاکستانی اینکر پرسن حنا نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں عید پر شوہر کی جانب سے عیدی میں بڑی رقم ملی۔

جگہ Mar 25, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف پاکستانی اینکر پرسن حنا نیازی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں عید پر شوہر کی جانب سے عیدی میں بڑی رقم ملی۔

روزنامہ’’ جنگ ‘‘کے مطابق حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی حنا نیازی نے شادی کے بعد سسرال میں اپنی پہلی عید کے بارے میں بات کی۔

اُنہوں نے بتایا کہ میرے شوہر مجھے شاپنگ پر لے کر گئے، خوبصورت چوڑیاں دلائیں اور مجھے ڈالرز میں عیدی دی۔ عیدی میں مجھے جتنے ڈالرز ملے وہ تقریباََ پاکستانی 5 سے 6 لاکھ روپے بنتے ہیں۔

واضح رہے کہ حنا نیازی نے گزشتہ سال شادی کی تھی اور ان کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئی تھیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا گیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں