لاہور ہائیکورٹ میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200روپے اضافے کا نوٹیفکیشن چیلنج

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200روپے اضافے کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق متفرق

جگہ Mar 25, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ میں ہائی اوکٹین کی قیمت میں 200روپے اضافے کا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق متفرق درخواست میں وفاقی حکومت اوراوگرا کو فریق بنایا گیا،درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے دائر کی۔

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لگژری گاڑیوں کے ہائی اوکٹین پر لیوی 100سے بڑھا کر 300روپے کردی گئی،قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ کے مطابق نہیں،ہائی اوکٹین کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا،

درخواست گزار کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم قیمتوں کا فارمولا اور ٹیکس تفصیلات طلب کرے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں