18 قیراط سونے سے بنا کموڈ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر میں فروخت

نیویارک (ویب ڈیسک)امریکا کے شہر نیویارک میں لگی ایک منفرد بولی، 18 قیراط سونا سونے سے تیار کموڈ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے

Nov 20, 2025 IDOPRESS

نیویارک (ویب ڈیسک)امریکا کے شہر نیویارک میں لگی ایک منفرد بولی، 18 قیراط سونا سونے سے تیار کموڈ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سونے سے بنا کموڈ اطالوی وژیول آرٹسٹ ماریزیو کیٹیلان نے تیار کیا ہے۔بولی میں سونے سے تیار کموڈ امریکا کے مشہور برانڈ نے لیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق 223 پاؤنڈ وزنی یہ ٹوائلٹ2016 میں تیار کیا گیا تھا اور رواں ماہ اسے بریور بلڈنگ میں نصب کیا گیا، جہاں لوگوں کو نیلامی سے قبل اسے انفرادی طور پر دیکھنے کا موقع ملا۔

یہ سنہرا ٹوائلٹ کیٹیلان کی بنائی گئی تین تخلیقات میں سے ایک ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں