لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے جو لوگ خود کو قوم کا نمائندہ کہتے ہیں اگر وہی اپنے اثاثے قوم سے خفیہ رکھنا چاہتے ہیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے جو لوگ خود کو قوم کا نمائندہ کہتے ہیں اگر وہی اپنے اثاثے قوم سے خفیہ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ واضح طور پر دوہرا معیار ہے۔
اپنےایکس بیان میں انہوں نے کہا عام شہری سے ٹیکس ریٹرن، بینک تفصیلات اور ذرائع آمدن پوچھے جاتے ہیں لیکن اقتدار میں بیٹھے افراد خود کو احتساب سے بالا تر سمجھیں، یہ رویہ جمہوریت نہیں بلکہ اشرافیہ کی بالادستی ہے۔
جو لوگ خود کو قوم کا نمائندہ کہتے ہیں اگر وہی اپنے اثاثے قوم سے خفیہ رکھنا چاہتے ہیں تو یہ واضح طور پر دوہرا معیار ہے۔
عام شہری سے ٹیکس ریٹرن، بینک تفصیلات اور ذرائع آمدن پوچھے جاتے ہیں لیکن اقتدار میں بیٹھے افراد خود کو احتساب سے بالا تر سمجھیں، یہ رویہ جمہوریت نہیں بلکہ اشرافیہ…
— Siraj ul Haq (@SirajOfficial) January 22,2026
