امریکی سفارتخانے کی شہریوں کو عراق چھوڑنے کی ہدایت

بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بغداد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق ایران سے

ٹیک Mar 20, 2026 IDOPRESS

بغداد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بغداد میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر عراق چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی۔

امریکی سفارت خانے کے مطابق ایران سے منسلک مسلح گروہوں کی جانب سے حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔


بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہریوں اور مفادات کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ موجود ہے۔

امریکی سفارت خانے نے خبردار کیا ہے کہ عراق اور کردستان ریجن میں ہوٹلز اور ایئر پورٹس ممکنہ اہداف ہو سکتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں