کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی وزارت خارجہ آمد

ٹیک Jul 20, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند کی وزارت خارجہ آمد ہوئی ہے،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق دونوں رہنماؤں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا، نائب وزیراعظم نے معزز مہمان سے دفتر خارجہ حکام کا تعارف کرایا۔

کینیڈین وزیر خارجہ پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گی،پاکستان کینیڈا تعلقات کے تمام پہلوؤں پر بات چیت ہوگی۔

سفارش کریں

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں