پی ایس ایل میچز کی وجہ سے پولیس کی عیاشیاں شروع ہو گئیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں ملزم کو پیش نہ کرنے پر  برہمی کااظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب اور ہوم سیکرٹری کو

عی Mar 26, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں ملزم کو پیش نہ کرنے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب اور ہوم سیکرٹری کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں فراڈ کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ملزم کو عدالت پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے استفسار کیا کہ پولیس نے ملزم کو عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا؟چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہاکہ میچوں کی وجہ سے پولیس کی عیاشیاں شروع ہو گئی ہیں۔

عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور ہوم سیکرٹری کو طلب کرلیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں