سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ11ہزار روپے  سستا ہو گیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی و علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق علاقائی سطح پرسونافی

حیاتیات Mar 26, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی و علاقائی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق علاقائی سطح پرسونافی تولہ11ہزار روپے سستا ہو گیا۔سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 68ہزار262 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا110ڈالر کم ہو کر 4ہزار455ڈالر کا ہو گیا۔

ادھرچاندی کی قیمت 340روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی،چاندی کی قیمت فی تولہ کم ہوکر7484روپے ہوگئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں