پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  100 انڈیکس کاروبار کے دوران

بڑا ڈیٹا Mar 26, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 1826پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 56 ہزار 487 پر آ گیا۔


کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 56 ہزار 251 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ 1 لاکھ 57 ہزار 571 کی بلندی پر بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 58 ہزار 313 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں