آپ نے نہ کہہ کر بھی سب کچھ کہہ دیا ہے،سرکاری وکلا کیلئے بھی مسنگ پرسنز کے مقدمہ کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے،جسٹس محسن اختر کیانی کا وکیل درخواستگزار سے مکالمہ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے وکیل درخواستگزار سے مکالہ کرتے ہوئے

بڑا ڈیٹا Mar 26, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں جسٹس محسن اختر کیانی نے وکیل درخواستگزار سے مکالہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ نے نہ کہہ کر بھی سب کچھ کہہ دیا ہے،سرکاری وکلا کیلئے بھی مسنگ پرسنز کے مقدمہ کا دفاع کرنا بہت مشکل ہے،جو دہشتگرد ہے اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کریں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ شہری کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ وفاقی آئینی عدالت نے حکم امتناعی جاری کردیا ہے،جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ امید ہے وفاقی آئینی عدالت مسنگ پرسنز کو بازیاب کروا لے گی،آئینی عدالت کے مطابق ہائیکورٹ نے جو فیصلہ دیا وہ غلط ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں