نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان وائٹس نے پاکستان بلوز کو 6 رنز سے شکست دے دی

حیاتیات Aug 14, 2026 IDOPRESS

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل چیمپئنز کپ میں پاکستان وائٹس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان بلوز کو 6 رنز سے شکست دے دی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان بلوز نے ٹاس جیت کر پاکستان وائٹس کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان وائٹس کی ٹیم 49.3 اوورز میں 245 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، کپتان صائم ایوب 22 رنز بنا سکے جبکہ اوپننگ بیٹر شاہ زیب خان نے 71 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان بلوز کی جانب سے محمد فائق نے 3 وکٹیں حاصل کیں، معاذ صداقت نے 2 جبکہ حسن علی، عاکف جاوید، عرفات منہاس اور سفیان مقیم نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں