ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی جنگی طیاروں ایف 18 کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، ویڈیو بھی سامنے آ گئی

 تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی جنگی طیاروں ایف 18 کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ Iran's Islamic Revolution Guards Corps

توانائی Mar 26, 2026 IDOPRESS

سورس: سکرین گریب

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایرانی پاسداران انقلاب نے امریکی جنگی طیاروں ایف 18 کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

Iran's Islamic Revolution Guards Corps (IRGC) announces that it has successfully targeted an American F-18 fighter jet.


Follow Press TV on Telegram: https://t.co/LWoNSpkc2J pic.twitter.com/E9nRJgnla3

— Press TV (@PressTV) March 25,2026

ایک بیان میں پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی ایف 18 جہازوں کو نشانہ بنایا ہے، 2 امریکی جہازوں کو ایران کی فضائی حدود میں نشانہ بنایا گیا۔اس سے قبل ایران کی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی کا کہنا تھا کہ امریکی طیارہ بردار بحری بیڑا یو ایس ایس ابراہم لنکن پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق شہرام ایرانی نے خبردار کیا ہے کہ جیسے ہی یہ امریکی بیڑا ایرانی میزائلوں کی رینج میں آئے گا اسے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا تھا کہ ساحل سے داغے گئے کروز میزائلوں کے بعد امریکی طیارہ بردار بحری جہاز نے اپنی پوزیشن تبدیل کی ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں