ٹرمپ کے بعد روسی صدر کا بھی چین کا دورہ کرنے کا فیصلہ

عی May 15, 2026 IDOPRESS

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)ٹرمپ کے حالیہ چین کے دورے کے بعد روسی صدر ولادمیر پوٹن بھی چین کا دورہ کرنے والے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن بہت جلد چین کا دورہ کریں گے۔

روسی ایوان صدر کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ اس دورے کی تیاریاں پہلے ہی مکمل ہو چکی ہیں۔


پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کی گزشتہ برسوں میں 40 سے زائد مرتبہ ملاقات ہوئی ہے جبکہ حال ہی میں ایک ملاقات گزشتہ ستمبر بیجنگ میں ہوئی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں