خلیجی ریاستوں نے امریکیوں کو اڈوں سے نہیں نکالا تو۔۔۔؟ ایرانی فوجی ترجمان نے اہم اعلان کر دیا

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خلیجی ریاستوں نے امریکیوں کو اڈوں سے  نہیں نکالا تو۔۔۔؟ ایرانی فوجی ترجمان  نے اہم اعلان کر دیا ۔ ایران کے فوجی ترجمان نے

بڑا ڈیٹا Mar 27, 2026 IDOPRESS

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خلیجی ریاستوں نے امریکیوں کو اڈوں سے نہیں نکالا تو۔۔۔؟ ایرانی فوجی ترجمان نے اہم اعلان کر دیا ۔

ایران کے فوجی ترجمان نے خلیجی ریاستوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ امریکیوں کو ان کے اڈوں سے نکال باہر کریں۔

روسی میڈیا کے مطابق تہران میں ایرانی فوجی ترجمان نے کہا کہ خلیجی ریاستوں نے امریکیوں کو نہیں نکالا تو امریکی اڈوں کو مزید نقصان پہنچائیں گے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق ایرانی فوج ترجمان نے کہا کہ امریکی فوجیوں کا تعاقب کر رہے ہیں جو بھاگ گئے اور ہوٹلز میں چھپے ہیں، ہم اس ہوٹل کو امریکی سمجھتے ہیں جس میں امریکی فوجی اکٹھے ہوں گے۔ ایران نے ثابت کر دیا کہ امریکی ایف 35 طیارے اب محفوظ نہیں۔ عالمی تجارتی گذرگاہ آبنائے ہرمز اب پہلے جیسا نہیں رہے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں