وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تفصیلی  تبادلہ خیال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی  تبادلہ خیال

بڑا ڈیٹا Apr 23, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی ہے،ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا، ملاقات میں اسلام آباد مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ پر سفارتی امور زیرغورآئے،محسن نقوی نے جنگ بندی میں توسیع کیلئے صدر ٹرمپ کے اقدام کو سراہا۔

وفاقی وزیر داخلہ کاکہناتھا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جنگ بندی میں توسیع خوش آئند ہے،ایران کی جانب سے بھی مثبت پیشرفت کی امید ہے،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل تنازع کے حل کیلئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں،امید ہے فریقین سفارتی اورپرامن حل کو موقع دیں گے،نیٹلی بیکر نے خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں