لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلع خیبر میں 18 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پربہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضلع خیبر میں 18 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پربہادر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائیوں کو سراہا اور کہا کہ دہشت گردی کی اس جنگ میں قوم افواج پاکستان کیساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
