کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران امریکا مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہونے اورعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافے کے باعث پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران امریکا مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہونے اورعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافے کے باعث پاکستان سٹاک ایکس چینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 100انڈیکس میں 4ہزار933پوائنٹس کی کمی ہوئی،100انڈیکس 1لاکھ 60ہزار890کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
