واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد’’ ہجرت ‘‘ پر غور کر رہی ہے، وجوہات کیا ہیں ۔۔؟

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد’’ ہجرت ‘‘ پر غور کر رہی ہے، وجوہات کیا ہیں ۔۔؟ سروے میں تہلکہ خیز انکشافات سامنے آ گئے۔
تفصیلات کے مطابق 40 فیصد بھارتی نژاد افراد امریکہ چھوڑنے پر غور کرنے لگے ہیں ۔ ’’جنگ ‘‘ کے مطابق حالیہ سروے کے نتائج میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ میں مقیم بھارتی نژاد افراد کی بڑی تعداد ملک چھوڑنے پر غور کر رہی ہے، تقریباً 40 فیصد افراد نے کہا ہے کہ وہ مختلف وجوہات کی بناء پر امریکہ سے ہجرت کے بارے میں سوچ چکے ہیں۔
