پشاور؛سی ٹی ڈی اور پولیس کی لوئر دیر میں مشترکہ  کارروائی، انتہائی مطلوب 6دہشتگردہلاک

حیاتیات Jun 24, 2026 IDOPRESS

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ٹی ڈی اور پولیس کی لوئر دیر میں مشترکہ کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب 6دہشتگردہلاک ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دہشتگرد پولیس پوسٹ پر حملوں اور اہلکار کے قتل سمیت کئی وارداتوں میں ملوث تھے، دہشتگردوں سے 6کلاشنکوف اور3دستی بم بھی برآمد ہوئے، ترجمان سی ٹی ڈی کاکہناہے کہ ہلاک دہشتگردوں کے فرار ساتھیوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں