پی آئی اے کی انتظامیہ کا نوجوانوں کو ملازمتیں دینے کا فیصلہ

حیاتیات Aug 21, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے لمبے عرصے کے بعد فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ’’ایکسپریس نیوز‘‘ کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے فضائی میزبانوں کی بھرتیوں کا اعلان کر دیا اور ان کا عمل نئے جہازوں کی خریداری سے قبل ہوگا۔

پی آئی اے انتظامیہ نے نئے جہازوں کی خریداری سے قبل نوجوان فضائی میزبانوں کو بھرتیوں کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نئی انتظامیہ تیزی سے نئے جہازوں کی خریداری کے معاملے پر کام کررہی ہے اور اُس سے قبل فضائی میزبانوں و کپتانوں کی بھرتی کا عمل مکمل کرلیا جائے گا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں