بہنوں سے ملاقات کوئی احسان نہیں ان کا بنیادی حق ہے،جسٹس شاہد وحید کے ریمارکس، بانی پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل اور بہنوں سے ملاقات کاریکارڈ طلب

بڑا ڈیٹا Aug 18, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق کیس میں جسٹس شاہد وحید نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ بہنوں سے ملاقات کوئی احسان نہیں ان کا بنیادی حق ہے،اسلام آبادہائیکورٹ کی ہدایات پر عمل کیوں نہیں ہو رہا؟عدالت نے بانی پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل اور بہنوں سے ملاقات کاریکارڈ طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی صحت اور ملاقاتوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے ڈاکٹر عاصم کی فوری ملاقات کی استدعاکی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں