ایران سے جنگ پر اب تک امریکہ کے  کتنے ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں۔۔۔؟ پینٹاگون نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں 

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران سے جنگ پر اب تک امریکہ کے  کتنے ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں۔۔۔؟ پینٹاگون نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔امریکی وزیر جنگ پیٹ

چپ ٹیک Apr 30, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران سے جنگ پر اب تک امریکہ کے کتنے ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں۔۔۔؟ پینٹاگون نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔


امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ کے دوران پینٹاگون کے فنانشل آفیسر نے بتایا کہ ایران سے جنگ میں اب تک 25 ارب ڈالرز خرچ ہوچکے ہیں۔زیادہ رقم ہتھیاروں پر اور کچھ مینٹی ننس و آلات کی تبدیلی پر خرچ ہوئی ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق جنگ کے خرچ کو اس لیے اہم قرار دیا جارہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے سال 2027 کے ون پوائنٹ فائیو ٹریلین ڈالرز کے دفاعی بجٹ کی درخواست کر رکھی ہے۔

بجٹ بڑھانے کی اس درخواست کے دفاع میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کا ہدف ہے کہ وہ امریکی دفاعی صنعتی نظام کو ’’جنگی بنیادوں‘‘ پر چلنے والے نظام کی طرف لے جائیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں