آر ایل این جی سپلائی متاثر ہونے سے نئے گھریلو گیس کنکشنز کا اجراروک دیاگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آر ایل این جی سپلائی متاثر ہونے سے نئے گھریلو گیس کنکشنز کا اجراروک دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے

چپ ٹیک Apr 30, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آر ایل این جی سپلائی متاثر ہونے سے نئے گھریلو گیس کنکشنز کا اجراروک دیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے سے جمع درخواستوں پر عملدرآمد بھی موخر کردیاگیا، ارجنٹ واوچر اور ڈیمانڈ نوٹس جمع کرانیوالوں کے کنکشن کا عمل روک دیا گیا۔

جی ایم سوئی ناردرن کاکہنا ہے کہ آر ایل این جی سپلائی رکنے سے عارضی طور پر نئے کنکشن روکے گئے،گیس سپلائی بہتر ہوتے ہی کنکشنز لگانے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

یادر ہے کہ کئی سال کی پابندی کے بعد چند ماہ قبل ہی نئے کنکشنز دینے کا عمل شروع کیاگیا تھا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں