پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

چپ ٹیک Jun 2, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان کو تین ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-1سے برتری حاصل ہے،ذرائع کے مطابق دوسرے ون ڈے میچ کی پلیئنگ الیون میں تبدیلی کا امکان نہیں،پہلے میچ میں کامیابی حاسل کرنے والی ٹیم ہی میدان میں اترے گی۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی ٹیم میں لیگ سپنر ایڈم زمپا کی شمولیت کا امکان نہیں،ایڈم زمپا گردن میں تکلیف کے باعث پہلا ون ڈے میچ نہیں کھیلے تھے،ایڈم زمپاپیر کو ٹیم کے ہمراہ گراؤنڈ میں تھے،صرف رننگ کی،ایڈم زمپا کو تاحال گردن کو آسانی سے حرکت دینے میں دشواری ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں