کوئٹہ؛سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل

جگہ May 25, 2026 IDOPRESS

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں ایک ہی خاندان کے 5افرادکوقتل کردیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ملزم نے گھر میں گھس کر بہنوئی، 3بھانجوں اور بھانجی کو قتل کردیا، ملزم فائرنگ کے بعد فرارہو گیا، ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں