وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز سے سعودی عرب کے نئے  سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات

چپ ٹیک Oct 22, 2026 IDOPRESS

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے سعودی عرب کے نئے تعینات ڈاکٹر راجح البقمی (H.E. Dr. Rajeh Albugamy) نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے نو تعینات سعودی سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کا پُرتپاک خیرمقدم کیا اور کوپاکستان میں سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ڈاکٹر راجح البقمی کی سفارتی خدمات کو سراہا اورپاکستان کی اقتصادی اور مالی معاونت پر سعودی قیادت سے اظہارتشکرکیا۔ ملاقات میں مکہ دفاعی معاہدہ باہمی تعلقات میں نئے باب کا آغاز قراردیا۔

سعودی سفیر ڈاکٹر راجح البقمی نے کہا کہ پنجاب کا ورثہ، مغلیہ یادگاروں سے لے کر زندہ روایات تک، اپنے آپ میں ایک کشش ہے۔لاہور کی مہمان نوازی، شہر کا کھانا، گرم جوشی اور استقبال پاکستان اور اس سے باہر مشہور ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں