لاہور، خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام کا آغازہوگیا

بڑا ڈیٹا Oct 14, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایات پر خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے لیے لاہور ٹریفک پولیس نے نجی یونیورسٹی کے تعاون سے خواتین کے لیے رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا، جس کے تحت ڈرائیونگ اسکول بحریہ ٹاؤن اور مناواں میں 34 خواتین کو رکشہ چلانے کی تربیت دی گئی۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے مطابق پروگرام کا مقصد خواتین کے لیے باعزت روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ تربیت مکمل کرنے والی خواتین خود رکشہ چلا کر باعزت روزگار کمانے کے قابل ہوں گی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں