’ایک سیلفی میرے ساتھ بھی لے لو‘، ثمر جعفری کی اپنے والد کی ساتھ جذباتی ویڈیو وائرل

سافٹ ویئر Oct 13, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے نوجوان گلوکار اور اداکار ثمر جعفری کی اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی۔


ثمر جعفری کے پہلے سولو کنسرٹ کے بعد والد کے ساتھ ان کی ایک خوبصورت ملاقات کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔


View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)


ویڈیو میں ثمر جعفری کے والد اپنے بیٹے سے محبت بھرے انداز میں کہتے ہیں، ’ایک سیلفی میرے ساتھ بھی لے لو‘ اور پھر فوری بیٹے کو گلے لگا لیتے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں