امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی: عباس عراقچی

چپ ٹیک Oct 22, 2026 IDOPRESS

تہران(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے واضح مؤقف اختیارکیا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے ایران کی شرائط پوری کرنی ہوں گی۔

وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ایران کا مؤقف واضح ہے، امریکا کی سنجیدگی کا اندازہ ایران کی شرائط پر عمل درآمد سے ہوگا، امریکا کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت کی توقع کم ہے، ایران کو امن کے امریکی دعوؤں پر کوئی اعتماد نہیں۔

ایرانی وزیر دفاع مہر داد اخلاقی نے کہا مٹی کھا لیں گے اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے پر توجہ مرکوز ہے۔

مہر داد اخلاقی کا مزید کہنا تھا کہ خطرات کا جواب بیانات سے نہیں دفاعی تیاری اور طاقت سے دیں گے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں