کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں، اکتوبر میں 2 ہزار کے قریب شہری موبائل فونز سے محروم، 36 جاں بحق

چپ ٹیک Nov 10, 2026 IDOPRESS

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں ماہ اکتوبر میں بھی جرائم کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا اور سیکڑوں شہری، موبائل فونز، موٹرسائیکل، گاڑیوں سے محروم ہوگئے۔

نجی ٹی وی چینل ’’ ایکسپریس نیوز‘‘ کو سٹیزن پولیسلائزن کمیٹی کی جانب سے موصول اعداد و شمار کے مطابق شہر میں گزشتہ ماہ اکتوبر میں بھی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری و چھینا جھپٹی کے واقعات بدستور جاری رہے جبکہ اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے موبائل فونز چھینے کے واقعات گزشتہ سال کی نسبت زیادہ دیکھنے میں آئے۔

رواں سال 2026 میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں کمی سامنے آئی ہے جبکہ گزشتہ سال 2025 قتل و غارت گری کے 489 واقعات رپورٹ ہوئے تاہم رواں سال کے دوران یہ قتل و غارت گری کے واقعات کم ہو کر 444 رپورٹ ہوئے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں