آج ہم معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں،یہ محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں، بلکہ جرأت، اتحاد اور غیرمتزلزل عزم کی داستان ہے:اسحاق ڈار

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آج ہم معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں،آج ہماری قومی تاریخ کا ایک

سافٹ ویئر May 7, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آج ہم معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ منا رہے ہیں،آج ہماری قومی تاریخ کا ایک فیصلہ کن باب ہے،یہ محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں، بلکہ جرأت، اتحاد اور غیرمتزلزل عزم کی داستان ہے۔

نجی ٹی وی چینل’’ جیو نیوز‘‘ کے مطابق اسحاق ڈار کاکہناتھا کہ پاکستانی قوم کو متحد ہونے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں، عوام ،مسلح افواج کے بہادر افسروں اور جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں،ان کاکہناتھا کہ جب قوم یکجا ہو جاتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کر سکتی،معرکۂ حق میں قوم کا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ثابت ہوا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں