عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل مارکیٹ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24

سافٹ ویئر May 12, 2026 IDOPRESS

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آل مارکیٹ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار ایک سو روپے بڑھ کر 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 3 ہزار 515 روپے اضافے سے 4 لاکھ 22 ہزار 206 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 395 روپے بڑھ کر 8 ہزار 908 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 41 ڈالر بڑھ کر 4701 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔


آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں