وزیراعظم کا عید کی مبارک باد کیلیے ٹیلی فون، حافظ نعیم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کم کرنے کا مطالبہ

سافٹ ویئر May 28, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے عید مبارک کے لیے کی جانے والی کال پر وزیراعظم شہباز شریف سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور عید الضحی کی مبارک باد دی ۔

امیر جماعت اسلامی نے بھی وزیر اعظم اور اُن کے اہل خانہ کو عہد کی مبارک دی جبکہ ٹیلیفونک رابطے میں ملکی وبین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران امریکہ مذاکرات پر ہونے والی پیش رفت اور موجودہ صورتحال بارے آگاہ کیا۔حافظ نعیم الرحمان نے وزیر اعظم سے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں