مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں کیخلاف عوام سراپا احتجاج ،منی پور میں نسلی فسادات، مزید 5 افراد ہلاک

سافٹ ویئر Nov 5, 2026 IDOPRESS

منی پور ( مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، نسلی بنیادوں پر ہونے والے تازہ تشدد کے واقعات میں مزید 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی خبر رساں ادارے’’ رائٹرز ‘‘کے مطابق سنگین حفاظتی کوتاہی کے باعث مسلح گروہوں میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں 5 افراد جان سےگئے۔

’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کوکی قبائلی برادری کی ایک تنظیم نے ان ہلاکتوں کا الزام ناگا علیٰحدگی پسند تنظیموں پر عائد کیا ہے اور ان واقعات کو اپنی سرزمین پر براہ راست اور بلا اشتعال حملہ قرار دیا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں