کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کیلئے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں

جگہ Aug 4, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کامن ویلتھ گیمز گلاسگو میں پاکستان کے لیے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق وطن واپسی پر میڈلسٹ باکسر کا لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔


فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔

وہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر ہیں۔

فاطمہ زہرہ کو 60 کے جی کیٹیگری کے سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر سے شکست ہوئی تھی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں