امریکی عدالت نے بھارتی مشیر قومی سلامتی اجیت ڈوول کو نوٹس جاری کر دیا

جگہ Nov 11, 2026 IDOPRESS

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی عدالت نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول کو عدالتی نوٹس جاری کر دیا۔ سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے مقدمے میں بھارتی حکومت کو سمن جاری کیا گیا۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے سفارتی مراسلے کے ذریعے بھارتی سفارتخانے کو عدالتی نوٹس بھجوائے۔ عدالتی نوٹس اور سمن 9 اکتوبر 2026 کو بھارتی سفارتخانے کو ارسال کیے گئے۔

گرپتونت سنگھ پنوں نے ستمبر 2024 میں بھارتی حکومت اور اجیت ڈوول سمیت دیگر افراد پر مقدمہ دائر کیا تھا۔

بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را ک‘‘ے سابق سربراہ سمنت گوئل، وکرم یادیو اور نکھل گپتا بھی مقدمے میں نامزد ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں