بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل نے رپورٹ جمع کرا دی

ٹیک Aug 11, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کو جیل میں کتابیں فراہم کردی گئیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کاکہناتھا کہ 8کتابیں اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ہمیں موصول ہوئیں،بانی پی ٹی آئی کو یہ کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی تھی،بانی پی ٹی آئی نے 4کتابیں یہ کہہ کر واپس کردیں کہ پہلے ہی یہ پڑھ چکے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں