جمیکا سے امریکا جانے والی پرواز میں خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیریبیئن ملک جمیکا سے امریکی شہر نیویارک جانے والی پرواز میں خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق

عی Apr 9, 2026 IDOPRESS

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیریبیئن ملک جمیکا سے امریکی شہر نیویارک جانے والی پرواز میں خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق کیریبین ایئر لائنز کی یہ پرواز 4 اپریل کو جمیکا کے شہر کنگسٹن سے امریکی شہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔

فضائی کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق پرواز کے دوران ایمرجنسی کا سامنا ہوا تاہم سب کچھ ٹھیک رہا اور خاتون نے بچے کو جنم دیا۔

نیویارک پہنچنے کے بعد ماں اور بچے کا طبی ٹیم نے معائنہ کیا اور انہیں ضروری نگہداشت فراہم کی گئی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں