آئینی عدالت نے وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی سے عمران خان رہائی فورس کی تشکیل پر جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے مبینہ “رہائی فورس” کی تشکیل کے معاملے پر جواب طلب کر لیا  ۔

سائنس Apr 1, 2026 IDOPRESS

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے مبینہ “رہائی فورس” کی تشکیل کے معاملے پر جواب طلب کر لیا ۔

عدالت میں اس حوالے سے دائر درخواست پر سماعت چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے اپنے مؤقف کے حق میں متعلقہ شواہد اور دستاویزات عدالت میں پیش کیں۔وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایک بیان میں کہا تھا کہ ان کا مقابلہ ڈاکوؤں سے ہے، جبکہ انہوں نے اس ضمن میں دھمکیوں سے متعلق مختلف مضامین اور امن و امان کے حوالے سے کراچی ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کا بھی حوالہ دیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں