دبئی کے ولی عہدکا کاروباری شعبے کیلئے بڑے امدادی پیکیج کا اعلان

دبئی سٹی (ویب ڈیسک) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے دبئی کے کاروباری شعبے کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا گیا۔ جیو نیوز کے

توانائی Mar 31, 2026 IDOPRESS

سورس: Grok

دبئی سٹی (ویب ڈیسک) دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے دبئی کے کاروباری شعبے کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا گیا۔

جیو نیوز کے مطابق شیخ حمدان کی جانب سے ایک ارب درہم سپورٹ پیکیج کی منظوری دی گئی ہے۔

بزنس سپورٹ پیکیج یکم اپریل سے لاگو ہو گا جو تین سے چھ ماہ میں نافذ ہوگا۔

خلیجی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیکیج کا مقصد معیشت کی مضبوطی کے لیے اقدامات کرنا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں