لاہو ررنگ روڈ حادثہ میں مبینہ پولیس افسر کا بیٹا ملوث، موقع سے فرار ہونے میں کامیاب، مقدمہ درج 

لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں سوشل میڈیا پر لاہور رنگ روڈ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں سفید رنگ کی ایک لینڈ کروزر کا ڈرائیور خطرناک انداز سے گاڑی

بڑا ڈیٹا Apr 3, 2026 IDOPRESS

لاہو ر(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں سوشل میڈیا پر لاہور رنگ روڈ کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں سفید رنگ کی ایک لینڈ کروزر کا ڈرائیور خطرناک انداز سے گاڑی چلا رہا ہے جو بے قابو ہو کر ساتھ گزرنے والی سیاہ رنگ کی ایک ہنڈا سوک کار سے ٹکرا جاتی ہے۔

مقامی ویب سائٹ ’’ پاکستان 24 کے مطابق سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اس لینڈ کروزر کو مبینہ طور پر پولیس کے ایک انسپلٹر کا بیٹا چلا رہا تھا-لاہور کے تھانہ کاہنہ میں درج کیے گئے مقدمے سے بھی اس شبے کو تقویت ملتی ہے کہ لینڈ کروزر کا ڈرائیور کسی بااثر شخص کو بیٹا ہے۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں