بھارتی وزیر دفاع جرمنی میں آبدوز کے اندر جاتے ہوئے گر گئے

برلن(ڈیلی پاکستان آن لائن) 3 روزہ دورے کیلئے جرمنی پہنچنے والے بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ سب میرین میں داخل ہوتے ہوئے گر گئے۔ بھارتی وزیر دفاع راج

عی Apr 24, 2026 IDOPRESS

برلن(ڈیلی پاکستان آن لائن) 3 روزہ دورے کیلئے جرمنی پہنچنے والے بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ سب میرین میں داخل ہوتے ہوئے گر گئے۔

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کے اس لمحے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا اور اس کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔

بھارتی وزیرِ دفاع نے جرمنی میں اپنے 3 روزہ دورے کے دوران آخری روز تھیسن کروپ میرین سسٹمز (ٹی کے ایم ایس) کے شپ یارڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ٹائپ 212 آبدوز کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر کمپنی حکام نے انہیں آبدوز کی تکنیکی صلاحیتوں سے آگاہ کیا اور بھارتی وزیر کو آبدوز کا اندرونی جائزہ لینے کی پیشکش کی۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں