’’امریکہ کا ’’خصوصی تعلق‘‘برطانیہ کے ساتھ نہیں اسرائیل کے ساتھ ہے‘‘، برطانوی سفیر کی آڈیو لیک ہوگئی

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں برطانیہ کے سفیر سر کرسچن ٹرنر نے ایک لیک ہونے والی آڈیو میں کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال میں امریکہ کا

عی Apr 29, 2026 IDOPRESS

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں برطانیہ کے سفیر سر کرسچن ٹرنر نے ایک لیک ہونے والی آڈیو میں کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال میں امریکہ کا ’’خصوصی تعلق‘‘ برطانیہ کے ساتھ نہیں بلکہ ممکنہ طور پر صرف اسرائیل کے ساتھ رہ گیا ہے۔

برطانوی اخبار’’ فنانشل ٹائمز ‘‘کی رپورٹ کے مطابق سفیر نے اعتراف کیا کہ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان دفاع، معیشت اور سیکیورٹی کے شعبوں میں اب بھی قریبی تعاون موجود ہے تاہم یہ تعلق ماضی جیسا نہیں رہا اور عالمی حالات کے مطابق تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب عالمی سیاست میں تیزی سے تبدیلیاں آ رہی ہیں اور مغربی اتحاد کے مستقبل پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں