آپ کے پاس6سال تھے، کیا یہ وقت تھوڑا تھا؟چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سے استفسار، 15روز میں لاپتہ لڑکیوں کو بازیاب کرانے کا حکم  

عی Jun 1, 2026 IDOPRESS

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر سے لاپتہ بچیوں کو 15روز میں بازیاب کرانے کا حکم دیدیا۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ کے پاس6سال تھے، کیا یہ وقت تھوڑا تھا؟یہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں 4سال پہلے مبینہ لاپتہ لڑکی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن پنجاب شعیب خرم عدالت پیش ہوئے،لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر سے لاپتہ بچیوں کو 15روز میں بازیاب کرانے کا حکم دیدیا۔

آل اسٹار ٹیکنالوجی آن لائن ٹیکنالوجی: ٹیک، AI، ایرو اسپیس، بایوٹیک، اور توانائی کی خبروں کے لیے آپ کا ذریعہ

آرین اسٹار ٹیکنالوجی، ایک ٹیکنالوجی نیوز پورٹل۔ ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، بائیوٹیکنالوجی، ڈیٹا اور دیگر شعبوں میں تازہ ترین پیشرفت کی اطلاع دینے کے لیے وقف ہے۔
© ایرن اسٹار ٹیکنالوجی رازداری کی پالیسی ہم سے رابطہ کریں